رویا اور مشن

رویا اور مشن

رویا

ہماری رویا یہ ہے کہ ہم شفا، آزادی اور نجات کا بڑا کام مسلم دنیا میں دیکھیں ، اور اسلام کی نظریاتی تعلمیات کو ہلتا

ہوا اور اسکےساتھ مسیحوں کے درمیان بڑی بیداری کو دیکھیں۔

مشن

یسوع مسیح کی ذات کو مستند اور مصدقہ طریقے سے مسلم دنیا میں پیش کرنا۔ مقامی سطح پر شاگردیت کی تعلیم اور

فالواپ میں پارٹنرز بنانا اور کلسیا میں بیداری لانے والے قابل عمل ذریعہ کے طور پر خدمت کرنا۔

ہم استعمال کریں گے :

ٹی وی اور ریڈیو کے ذریعے نشریات ۔ سوشل میڈیا ، جدید ٹیکنالوجی اور دیگر منادی اور تعلیم دینے کے مقامات کا

استعمال کریں گے۔

مختلف زبانوں کا استعمال کریں گے، جن میں شامل ہیں ، ترکی ، عربی ، فارسی ، اردو ، انڈونشین ، فرنچ ، انگریزی اور

دیگر زبانیں۔