مسیح کےوسیلہ سے اپنی فکروں سے رہائی پائیں

مسیح کےوسیلہ سے اپنی فکروں سے رہائی پائیں

فکر ہماری زندگی میں داخل ہو کر ہمارے اطمینان ، خوشی اورخدا کی رفاقت کو ہم سے چھیننا چاہتی ہے۔
روزمرہ زندگی کے مسائل میں ہم آسانی سے فکر مندی کا شکار ہو سکتے ہیں۔بعض اوقات ہم ایسے مسائل سے
دوچار ہوتے ہیں جو ہمارے کنٹرول سے باہر ہوتے ہیں۔ لیکن اسی وقت ہمیں یسوع پر اپنی نگاہیں لگانے کی
ضرورت ہےجو ہمارے مسائل کا حل ہے۔وہ ہماری فکر کر کےشادمانی اور خوشی محسوس کرتا ہے۔ ہمیں فکر
کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ خدا نے آپ کو اپنے ہاتھوں میں محفوظ رکھا ہوا ہے۔

ہمارا پلیر گائڈ ڈاونلوڈ کریں

فکر کو اپنی زندگی سے دور کر دیں۔اگر خدا ہماری طرف ہے تو کوئی ہمارے خلف کھڑا نہیں ہو سکتا۔آپ پورے
طور پر محفوظ اور سلامت سلامت ہیں۔خدا کی سچائی میں قائم رہیں اور اپنے اور اپنےان پیاروں کے لئے خدا کے وعدوں
کو یاد رکھیں جوفکر سے دبے ہوئے ہیں۔آپ کو مزید فکروں میں رہنے کی ضرورت نہیں ہے!